جیل بھرو تحریک کی کامیابی: ایک اور لاپتہ جوان امبر رضا گھر پہنچ گیا

23 اکتوبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: جیل بھرو تحریک کی ایک اور کامیابی ، کراچی کا ایک اور عزادارامبر رضا ولد محمد حسین بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے جیل بھرو تحریک چلائی جارہی ہے، اس سلسلے میں علمائے کرام نے رضاکارانہ اپنی گرفتاری پیش کی ہوئی ہیں،

اس جیل بھرو تحریک کے نتیجے میں ملک بھر سے ابتک 7 افراد بازیاب ہوگئے ہیں، خدا علماء کرام کو مزید استقامت عطا کرے۔

8:28 صبح اپریل 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔