شہید علامہ دیدار جلبانی اور ان کے جانثار محافظ کی چوتھی برسی،تصویری رپورٹ

19 اکتوبر, 2017 00:00

کراچی:مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنما ءشہید علامہ دیدار علی جلبانی اور ان کے جانثار محافظ شہید سرفراز بنگش کی چوتھی برسی کا اجتماع جامع مسجد الحسینی ایوب گوٹھ میں منعقد ہوا جس سے خصوصی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کیا جبکہ دیگر مقررین میں مرکزی ترجمان ایم ڈبلیوایم علامہ مختارامامی اور مولانا رجب علی بنگش بھی شامل تھے

11:29 صبح اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔