پاکستان

آئی ایس او کی امریکا مخالف ریلی،پولیس کی شیلنگ ،کئی جوان زخمی

شیعیت نیوز: آئی ایس او کی امریکا مخالف ریلی پر سندھ پولیس کی شیلنگ ،کئی نوجوان زخمی

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے نمائش چورنگی سے امریکی کونسل خانہ سے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا جسے پولیس نے نمائش چورنگی پر روک دیا گیا۔

ریلی پر پولیس کی شیلنگ سے کئی جوان زخمی ہوئے ہیں جبکہ اطراف کے مومنین کو بھی کافی دشواری اُٹھانی پڑی۔

ریلی پر شیلنگ کی مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ پرامن احتجاج عوام کا حق ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button