پاکستان

ایس پی قائدآباد کی گاڑی پر حملہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

شیعیت نیوز: آج صبح بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی اور اسکے نتجیے میں پولیس ایس پی سمیت ۴ افراد کی شہادت کی ذمہ داری عالمی دہشگرد جماعت داعش اور جماعت الاحرار نے قبول کرلی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل ہی ایک پولیس وین پر کوئٹہ ہی میں حملہ کیا گیا تھا۔

دھیاں رہے کہ پاکستان اور CPEC کہ دشمن کالعدم داعش اور جماعت الاحرار کہ ھاتوں بلوچستان میں اعلی پولیس افسران کی شہادت وطن عزیز کہ خلاف سعودی، امارات ، امریکی و ھندوستانی ایجنڈے کا حصہ ھے تاکہ CPEC منصوبہ کو سبوتاژ کیا جاسکے

متعلقہ مضامین

Back to top button