پاکستان

پارچنار میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی اطلاع

شیعیت نیوز:  پارچنار میں ایک خودکش بمبار کے داخل ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

 اطلاعات کے مطابق خفیہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق خود کش بمبار پارچنار میں داخل ہوا ہے لہذا سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کرلیئے جائیں۔

واضح رہے کہ جمعۃ الوادع کے روز پارچنار میں یک بعد دو بم دھماکے ہوئے تھے جس میں 100 افراد نے جام شہادت نوش کیا تھا، اس دھماکہ کے بعد وہاں کی عوام نے احتجاجی دھرنا دیکر اپنے مطالبات کو منوایا تھا جس میں سب سے اہم اس علاقہ کی سیکورٹی کو یقینی بنا نا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button