پاکستان

پاراچنار: تکفیری کے خاتمہ کے لئے پاک فوج کا حزب اللہ دستہ تعینات

شیعیت نیوز: پاک فوج نے پاراچنار کے پرامن عوام کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے تکفیریوں کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے "حزب اللہ” نامی نیا دستہ تعینات کیا ہے۔

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے پاراچنار میں پاک فوج کے ایک دستے سے تصویر لیکر شائع کی ہے جس میں پاک فوج کی گاڑی پر "حزب اللہ” لکھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ تکفیریوں کی جانب سے پاراچنار میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے بعد یہ پروپیگنڈا کیا جاتا رہا کہ پاراچنار کے عوام اپنی مدد آپ کےتحت حزب اللہ فورس بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے اور پاک فوج کو اس علاقے سے نکلنے کا مطالبہ کررہی ہے جبکہ پاک فوج نے اس پروپیگنڈے کو بے نقاب کراتے ہوئے خود فوج کے اندر "حزب اللہ” کے نام سے ایک بریگیڈ کو تشکیل دیا ہے۔

19875381_1910884039134846_6535786879472253749_n.jpg

 

متعلقہ مضامین

Back to top button