پاکستان

گھوٹکی: ایس ایس پی مسعود بنگش کے کالعدم جماعتوں سے روابط کا انکشاف

شیعیت نیوز: گھوٹکی کے ایس ایس پی کا دعویٰ تھا کہ وہ فرقہ واریت کے خلاف ہیں مگر سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک تصویر میں کالعدم فرقہ پرست جماعت کے مقامی سربراہ کے ساتھ بیٹھے دیکھائی دے رہے ہیں جو انکی جانب سے کیئے گئے دعویٰ کے خلاف ہے۔

اطلاعات کے مطابق 5 جولائی کو خانپور مہر میں ہونے والی کھلی کچھری میں ایس ایس پی مسعود بنگش کالعدم سپاہ صحابہ کے بدنام زمانہ مولانا سیف اللہ کے ہمرا ہ موجود ہیں جسکا ریکارڈ کئی فرقہ وارانہ اشتعال انگیز تقریوں سمیت تفرقہ بازی سے بھرا پڑا ہے۔

گھوٹی کے محب وطن پاکستانیوںنے آئی جی سندھ کے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشتگردوں کے ہمراہ ایس ایس پی معسود بنگش کے روابط کا نوٹس لیں اور کاروائی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button