داعش میں شمولیت کا الزام ،افغان پولیس نے ۴پاکستانی گرفتار کرلیئے

29 مئی, 2017 00:00

شیعیت نیوز: افغان حکام نے داعش میں شمولیت کے الزام میں چار پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطاءاللہ خاکیانی نے افغان خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی باشندوں کو ضلع رودت کے علاقے کوچیانوکلا سے اتوار کی صبح چار بجے حراست میں لیا گیا جو داعش میں شامل ہورہے تھے

10:09 صبح اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔