مشرق وسطی

صیہونی حکومت کے وفد کا دورہ منامہ بحرینی عوام کا احتجاج

شیعت نیوز (منامہ)صیہونی حکومت کا ایک وفد منامہ میں فیفا کے اجلاس میں شرکت کے لئے منگل کو منامہ پہنچاہے – اللولو ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ منامہ میں فیفا کے اجلاس میں صیہونی حکومت کے وفد کی شرکت پر بحرینی عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی- اور انہوں نے صیہونی حکومت کے وفدکے دورہ بحرین کے خلاف مظاہرہ کیا – بحرین کی سول سوسائٹی سے تعلق رکھنےوالی بارہ تنظیموں نے بحرین میں اسرائیلی وفد کی موجودگی کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ صیہونیت مخالف فلسطینی مجاہدین کی کارروائیوں کی حمایت کرتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button