مشرق وسطی

شامی مہاجرین کے کیمپ پردہشتگرد گروہ داعش کے حملے 30 سے زائد افراد شہید 34 زخمی

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں دہشتگرد گروہ داعش نے سرحد کے قریب قائم مہاجرین کے کیمپ کو نشانہ بنایا جہاں 300 کے قریب مہاجرین عارضی طور پر مقیم تھے، ہونے والے یکے بعد دیگرے دھماکوں کے بعد کیمپ میں بھگدڑ مچ گئی جس سے 30 سے زائد افراد جاں بحق اور 34 زخمی ہوگئے زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

 حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button