ایران

حجۃ الاسلام رئیسی نے صدراتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات جمع کرادیئے

حرم امام رضا علیہ اسلام کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔جناب رئیسی نے آج وزارت داخلہ میں پہنچ ملک کے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے درخواست جمع کرادی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button