پاکستان

شیعہ مخالف توہین آمیز اشتہار: عام پاکستانیوں اور سول سوسائٹی کا بھر پور احتجاج

بنوں: تکفیری اتحا د کے زیر سایہ جمعیت علماٗء اسلام (ف) اور مسلم لیگ ن کی بنوں میں مورخہ ۱۹ مارچ کو روزنامہ آج میں مقامی حکومت کے اشتہار میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مسلک کو خاک روب شعبہ سے وابستہ کرنے کی گھناؤنی سازش کی گئی جیسے پاکستان کی باشعور اور بیدار عوام سمیت سول سوسائٹی کے ارکان نے سوشل میدیا پر اپنے احتجاج کے ذریعہ ناکام بنادیا۔

پاکستان کی عوام کی بیداری اور سول سوسائٹی کے اس اقدام نے ثابت کردیا کہ پاکستان میں تکفیریت سوچ کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی ہے۔

ملت جعفریہ پاکستانی عوام اور سول سوسائٹی کے اس اقدام پر شکر گذار ہے کہ تکفیری سازش کے مقابل انہوںنے اپنا کردار ادا کیا، شیعہ و سنی مسلمانوں کے اس مشترکہ احتجاج کی سبب ناصرف تحریک انصاف کی حکومت بلکہ اخبار کی جانب سے بھی معافی مانگی گئی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button