پاکستان
دہشتگردی کا خطرہ داتا دربار اور بی بی پاک دامن زائرین کے لئے بن کردیئے
شیعیت نیوز: ڈیفنس دھماکے کے بعد ایک مرتبہ پھر مزار داتا دربار اوربی بی پاک دامن زائرین کے لئے بند کردئیے گئے،جمعرات کا دن ہونے کے حوالے سے زائرین کی بڑی تعداد ان مزارات پر موجود تھی، جس سے زائرین کو شدید مایوسی کاسامنا کرنا پڑا، تاہم چند گھنٹے بعد دونوں مزارات زائرین کے لئے کھول دئیے گئے