پاکستان

دہشتگرد اورنگزیب فاروقی اسپتال میں داخل ،ڈاکڑز نے جواب دیدیا

شیعیت نیوز: کالعدم اہلسنت و الجماعت کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کو خطرناک بیماریوں  نے گھیر لیا ہے، اس سلسلے میں گذشتہ کئی ماہ سے انکا علاج جاری تھا،کہ اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ایک با ر پھر اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جبکہ ہنگامی بنیاد پر آپریشن بھی کردیا گیا ہے، ڈاکڑ کا کہنا ہے کہ کہ انکو جو بیماری ہے اسکا کوئی علاج ممکن نہیں اندورنی ذرائع  نے دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی بیماریوں کے حوالےسے بتانے سے گریز کیا، تاہم مختلف ذرائع اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنگزیب کو تکفیریت کا کینسر یا ایڈز  ہے یہ بیماری انکی رگ رگ میں بس چکی ہے جبکہ یہ ایک لاعلاج مرض ہے۔

ڈاکڑوں کا کہنا ہے کہ اس تکفیریت کے کینسر   کی تشخیص چودہ سو سال قبل ہوئی تھی جہاں خوارج نامی ایک قبیلے کو اس  نے اپنا شکار بنایا، اور اس نے رسول اعظم (ص) کے بھائی حضرت علی (ع) کو کافر قرار دیا،  یہ بیماری موذی بن  ہے اور نسل در نسل ٹرانفر ہورہی ہے، اس بیماری کی بنیاد بغص علی علیہ سلام ہے چونکہ اورنگزیب کا ڈی این اے  DNA خوارج قبیلے سے ملتا ہے اسی لیئے  یہ  بھی  اس لاعلاج  بیماری کا شکار ہے۔

 یہ خبر بھی پڑھیں:: بڑی خبر: اورنگزیب فاروقی کوایڈز کے بعد مینٹل ڈس آرڈر کی نفسیاتی بیماری لاحق ہوگئی

متعلقہ مضامین

Back to top button