ایران

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی 631 قیدیوں کی سزا کو بخشنے یا کم کرنے پر موافقت

رہبر معظم کے دفتر اطلاعات و نشریات کی سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر 631 مجرموں کی سزا کو بخشنے یا کم کرنے پر موافقت کرلی۔

ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے موقع پر ایک مراسلہ کے ذریعے 631 قیدیوں کی سزا بخشنے یا کم کرنے کی درخواست دی تھی جسے امام خامنہ ای نے منظور کرلی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button