ایران

ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

ہبر معظم سید علی خامنہ ای کے اطلاعات و نشریات کے دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے امام خمینی (رہ) کے ساتھ فضائی فوج کی تاریخی بیعت کے سالگرہ اور ایران کے "یوم فضائیہ” کے موقع پر آج صبح (19 بھمن بمطابق 07 فروری کو) امام خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

اس ملاقات میں ایران کی فضائیہ کے کمانڈر، افسر، پائلٹ، اور خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے اہلکار شامل تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button