لبنان

بیروت میں امیر عبداللہیان کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات.

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔۔ اطلاعات کے مطابق امیر عبداللہیان اور سید حسن نصر اللہ نے اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں بیروت میں ایران کے سفیر محمد فتح علی بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button