دنیا

قطر اور سعودی عرب، افریقہ میں دہشت گردی کے بڑے حمایتی ہیں:کوفی عنان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کےسابق جنرل سیکرٹری کوفی عنان نےکومیسانامی ویب سائٹ کوانٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اقوام متحدہ کوتفتیش سے ثابت ہوتا ہےکہ 15 دہشت گرد تنظیموں کے سربراہان 2003ء سے لے کر 2016ء تک متعدد مرتبہ قطر کادورہ کرچکے ہیں۔ ان کامزید کہنا
تھا کہ قطر کا نیوز چینل ’’الجزیرہ ‘‘ قطری اوراسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کے تعاون سےمشرق وسطیٰ میں خلفشار پیدا کرتا ہے اورشیعہ سنی فسادات کوہوادیتا ہے۔ان کامزید کہنا تھاکہ افریقہ میں پائی جانے والی دہشت گردی کےسب سے بڑے حمایتی قطر اورسعودی عرب ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button