11 نومبر, 2016 00:00
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودہدری نثار علی خان کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہمشیرہ کے انتقال پہ انکے گھر آمد، تعزیت اور فاتحہ خوانی کی