سعودی عرب کے بادشاہ نے وزیر خزانہ کو برطرف کردیا

01 نومبر, 2016 00:00

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے وزیر خزانہ ابراہیم بن عبدالعزیزالعساف کو برطرف کردیا ہے سعودی عرب کو اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ سعودی بادشاہ نے محمد بن عبداللہ بن عبدالعزیزالجدعان کو سعودی عرب کا نیا وزير خزانہ مقرر کیا ہے ۔

11:24 صبح مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔