پاکستان

کراچی : شہداء عزاداری کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین انچولی سوسائٹی میں اداکی جائے گی

شیعیت نیوز: کراچی:سانحہ ناظم آباد کے شہداء کی نمازِ جنازہ آج بروز پیر 31 اکتوبر2016 کو بعد نمازِ ظہرین مسجد و امام بارگا خیر العمل انچولی میں ادا کی جائے گی اور تدفین وادیِ حسین قبرستان میں ہوگی، تمام مومنین سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی استدا ء ہے۔

واضح رہے کہ ہفتہ کے روز شام میں ناظم آباد نمبر چار میں ڈاکڑ اسد کے گھر ہونے والی خواتین کی مجلس پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا تھا جسکے نتیجے میں ۵ افراد شہید ہوئے تھے، جس میں ایک اہلسنت برادر بھی شامل ہے ، سانحہ میں شہید ہونے والے اہلسنت شہید ندیم لودھی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button