لبنان

سید حسن نصر اللہ جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے مجہد کمانڈر الحاج اسماعیل کی برسی پر قوم سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں علاقہ کی صورتحال اور دیگر موضوعات سے بھی لبنانی عوام کو آگاہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button