پاکستان

دیوبندی دہشتگردی پاکستان پر عالمی دباو بڑھ گیا،حکومت کب ہوش کے ناخون لے گی؟

شیعیت نیوز: برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان سمیت دنیا بھر میں دہشتگردی کو پروان چڑھا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے دور ہ بھارت میں برطاینہ کے وزیر اعظم نےایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان غیر سرکاری اور سرکاری سطح پر دہشتگردوں کی مالی معاونت بھی کررہا ہے۔

دوسر ی جانب سعودی عرب میں امریکی کونسل خانہ پر خودکش حملہ کا ذمہ دار پاکستانی شہری کو ٹھرایا گیا ہے جس نے بھی عالمی سطح پر پاکستان کا امیج ایک بار پھر خراب کردیا ہے، جبکہ عمران خان کی حکومت کی جانب سے تیس کڑور روپے کی خطیر رقم طالبان بنانے والے مدر سہ حقانیہ کو دینے پر پہلے ہی دنیا بھر میں پاکستان کا نام شدت پسندی پھیلانے والے ممالک میں کافی مشہور ہوچکا تھا۔

واضح رہے کہ امریکا کی افغان جنگ میں ایک مخصوص شدت پسند مکتب فکر کے مدارس کا استعمال کرکے روس کے خلاف جہاد کیا گیا، جسکا خمیازہ  پاکستان ۳۰ سال بعد بھی بھگت رہا ہے ،  آج افغان جہاد کے لئے ڈالر میں نہلائے جانے والے  یہ شدت پسند تکفیری دیوبندی مدارس دنیا بھر کے دہشتگردوں کی فیکڑی بن گئے ہیں، جہاں سے معصوم ذہنوں کی برین واشنگ کرکے دنیا بھر میں دہشتگردی کے لئے بھیجا جارہا ہے، لیکن افسوس کے پاکستانی اسٹبلیشمنٹ اور ادارے ابھی بھی ان دیوبندی دہشتگردوں کو اپنا اسٹریجیک سرمایہ تصور کرکے انکی پشت پناہی کررہے ہیں۔
ابھی بھی اگر مقتدر اداروں نے حوش کے ناخون نالیے تو یہ دیوبندی دہشتگردی پاکستان کو ایسے جلا ڈالے گی جیسے لڑکی کو آگ جلا ڈالتی ہے، بلکہ آج بھی  اندورنی سطح پر پاکستان اس دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے ،البتہ اب اس فکر نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بدنام کرنا شروع کردیا ہے۔

لہذا وقت کا تقاضہ ہے کہ پاکستان اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے اپنی خارجہ و داخلہ پالیسی واضح کرے خارجہ پالیسی امریکا و سعودی عرب کے پریشر سے آزاد ہوا،  اور داخلی طور پر ہر دہشتگرد جسکا تعلق کسی بھی مذہب فرقہ سے ہو عادلانہ اسکے انجام تک پہچایا جائے،اہم یہ ہے کہ دہشتگردوں کی سرکاری سرپرستی کو فوری ترک کیا جائے،ورنہ افغانستان اور بھارت کے لئے چند دیوبندی دہشتگردوں کو پالنے کے چکر میں پورے ملک کا بیڑہ غرق ہوجائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button