پاکستان

سی ٹی ڈی کی کارروائی : فیس بک پر سکیورٹی اداروں کیخلاف نفرت انگیز لیٹریچر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار

 

 سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے فیس بک پر نفرت انگیز لیٹریچر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔

ملزم سفیان پرویز ایبٹ آباد کا رہائشی ہے جو سکیورٹی فورسز پولیس اور رینجرز کے  خلاف فیس بک پر نفرت انگیز لیٹریچر اپ لوڈ کرتا تھا ۔ ملزم کو ایبٹ آباد سے گرفتا کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

   

متعلقہ مضامین

Back to top button