پاکستان
لال مسجد سے 2007 میں برآمد ہونے والا مواد جو میڈیا نے نہیں دکھایا
شیعیت نیوز: مسجد اللہ کا گھر ہوتا ہے، عبادت اور تعلیمات کی جگہ ہوتی ہے، کوئی جہادی ٹریننگ سینٹر نہیں ہوتا جو اتنا اسلحہ اور جہادی لٹریچر وہاں موجود ہو۔ کیا آپ اب بھی سمجھتے ہیں کہ لال مسجد میں "معصوم بچیاں” تھیں.؟