پاکستان

دہشتگردوں کے خلاف اقدامات اور آپریشن کو وسعت دی جائے،علامہ ناظر عباس

شیعہ علماء کو نسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقو ی کا انٹلیجنس بیورو کی جانب سے سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ اور آئی،ایس ،پی ،آر کی طرف سے دی جانے والی بریفنگ سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک موجود ہے ہم توقع رکھتے ہیں کہ جس انداز میں دہشت گردوں کے خلاف اقدامات اور آپریشن کیے جارہے ہیں،انہیں مزید وسعت دی جائے گی اور دہشت گردوں کو سہولت دینے والے پناہیں دینے والے اور سرمایہ دینے والے لوگوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button