کوئٹہ حالیہ شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی جیش الاسلام نے زمہ داری قبول کرلی ہے
شیعت نیوز کالعدم تکفیری دہشتگرد ٹولہ جیش الاسلام کے ترجمان اعظم طارق نے گزشتہ دن نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر بتایا کہ جمعہ کو ارباب کرام خان روڈ پر جیش السلام کے کارکنان نے شیعہ افارد کو شہید کیا اور اس سے قبل ایک روز پہلے نیو جان روڈ پر ایک شیعہ رنگ ساز کو قتل کیا تھا اور انہوں نے مزید قانون نافذ کرنے والے اداروں پولیس اور ایف سی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اور ایف سی سن لیإ وہ اتنا ماریں ہماری کارکنان کو جتنا وہ سہہ سکتے ہیں ہم نے پولیس اور ایف سی کے سے انتقام لینے کے لیے نئی حکمت عملی بنالی ہے








