پاکستان

امام حسینؑ نے دین کی بقاء کیلئے صبر و استقامت کی مثال قائم کی،علامہ ناظر عباس تقوی

علامہ نا ظر عباس تقوی نے محرم الحرام کی ساتویں مجلس عزاء سے پاکستان نیول کا لونی میں خطاب کر تے ہو ئے کہا امام حسین نے دین اسلام کی بقا کے لیے اپنے پیارے بھتیجے امام حسن کے فرزند جناب قاسم کی لاش کے ٹکرے اٹھا کر صبرو استقامت کی مثال قائم کی اور جناب قاسم نے یہ پیغام دیا کہ موت میرے نزدیک شہد سے بھی زیادہ میٹھی ہے آج عالم اسلام جو کُفر کے مقابلے پر استقامت اور جانو ں کے نذرانے دے رہا ہے در حقیقت یہ سب کربلا کا جذبہ ہے اور خدا ایسے ہی لوگوں پر اپنی عنایت اور رحمت نازل کر تا ہے۔ – 

متعلقہ مضامین

Back to top button