ایران

ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کو مکمل طور پر ہٹا لیاجائے۔ آیت اللہ خامنہ ای

 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے ہماری امریکہ کے ساتھ صرف نیوکلئیر پر ڈیل ہوئی ہے اس کی عراق اور شام پر پالیسیوں کی کبھی بھی حمایت نہیں کریں گے۔ ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کو مکمل طور پر ہٹا لیاجائے نہ کہ انہیں ملتوی رکھا جائے ۔ یہ بات انہوں نے ۔ ایران کی پارلیمانی رہنماوں کے نام اپنے ایک پیغام کہی ۔ انہوں نے کہا پارلیمنٹ کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ 6 سپر پاورز کی ساتھ طے کی گئی نیوکلئیر ڈیل ہونی چاہئے یا نہیں لیکن اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button