عراق

داعش نے بیس عراقی شہریوں کو اغوار کر لیا

عراق کے صوبہ کرکوک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 20 عراقی شہریوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے صوبہ کرکوک کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 20 شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ادھر بغداد کے جنوب مغرب میں ایک کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button