پاکستان

شجاع خانزادہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے شجاع خانزادہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ ایسے بزدلانہ اقدام ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ۔ شجاع خانزادہ دلیر انسان تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف نے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا شجاع خانزادہ نے عظیم مقصد کےلئے قربانی دی انٹیلی جنس ادارے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو ڈھونڈنے کےلئے اپنے وسائل استعمال کریں اور مجرموں کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button