مقبوضہ فلسطین

غاصب اسرائیلی آرمی کافلسطینی مظاہرین پردھاوا،سینکڑوں افرادزخمی۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں واقع شہرنابلس کے علاقے الحی اورالمطاطی میں درجنوں فلسطینی جوان زخمی ہوئے۔
العالم نیوزچینل رپورٹ کے مطابق یوم النکبۃ کے مناسبت سے فلسطینی جوان اپنے1948ء کے اس سیاہ روزکویاد کرکےمناکررہے تھے جس دن لاکھوں فلسطینیوں کوعالمی استکباروں نے اپنے علاقوں سے نکال وہاں پرایک غاصب ریاست اسرائیل کوموجدمیں لایاتھا،ذرائع کے مطابق مظلوم فلسطینی اپنے اس67مصیبت کی یادمیں ظالموں کے خلاف مظاہرے کررہے تھے کہ غاصب اسرائیل آرمی نے یہاں شریک افرادپرزہریلہ آنسوگیس کی شیلنگ کیے جس کے نتیجے میں سنیکڑوں افرادزخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button