مقالہ جات

نفس رسول ص، حضرت علی (ع) کو گالیاں دینا معاویہ نے شروع کرائیں، ابواعلیٰ مودودی

شیعت نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) جماعت اسلامی کے بانی رہنما ابو اعلیٰ مودودی نے اپنی حقیت انگیز کتاب "خلافت و ملوکیت ” میں اس تاریخ حقائق کو بیان فرمایا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مسلمانوں میں سب سے پہلا صحابہ رضون اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والا شخص معاویہ ابن ابو سفیان تھا۔

ابواعلیٰ مودودی اپنی کتاب میں لکھتے ہیںایک نہایت مکرو بدعت معاویہ کے عہد میں یہ شروع ہوئی کہ وہ خود اور ان حکم سے انکے گورنر خطبوں میں برسر منبر مولائے کائنات امیر المومنین علی علیہ سلام پر شب و شتم کی بوچھاڑ کرتے تھے۔ حتیٰ کہ مسجد نبوی میں منبر رسول پر عین روضہ نبویٰ کے سامنے حضور کے محبوب ترین عزیز کو گالیاں دی جاتی تھیں،اور انکی اولاد انکے چاہنے والے اور رشتہ دار یہ گالیاں سنتے تھے۔ اور خاص طور پر جمعہ کے خطبے کو اس گندگی سے آلودہ کرنا تو دین و اخلاق کے لحاط سے سخت گھناؤنا فعل تھا۔(خلافت و ملوکیت ص 147)

Mododi1

اب ہمیں بتایا جائے کہ صحابہ صحابہ کرنے والے کیونکہ معاویہ ابن سفیاں کو گستاخی صحابہ قرار دیتے کیا علی (ع) صحابی رسول اور بقول مسلم چھوتے خلیفہ نہیں تھے؟ اگر ہیں تو انکے مقابلے میں آنے والا مرید نہیں تو کون ہے؟جبکہ یہ تاریخ کسی شیعہ نے نہیں بلکہ دیوبندی مکتب کے ہی ایک جدید عالم کی لکھی ہوئی کتاب سے اقتباس ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button