ایران

تہران میں سعودی سفارت خانے کے سامنے دھرنا

ایرانی زائرین کے ساتھ جدہ ایئرپورٹ پر سعودی کارندوں کی ذریعے کئے گئے غیر انسانی سلوک کی مذمت میں تہران میں سعودی سفارتخانہ کے سامنے آج دھرنا دیا گیا۔

اس رپورٹ کے مطابق تہران کے لوگوں نے آج صبح سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا اور جدہ ایئر پورٹ پر کی گئی سکیورٹی کارندوں کی بدکرداری کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے حج و عمرے کے سفر کو پر امن بنانے کی اپیل کی۔
دھرنا دینے والوں نے الموت لال سعود اور وہابی ٹولہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور ایرانی زائرین کے ساتھ ناجائز فعل انجام دینے والوں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button