دنیا

امریکی و اسرائیلی مفادات کی خاطر یمن پر حملہ کیا گیا، بھارتی اہلسنت عالم دین

دہلی کی شاہی مسجد کے پیش امام مفتی مکر م حسین نے یمن پر سعودی حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ عالم اسلام کی اس مسئلہ پر خاموشی اسلامی تعلیمات کے منافی ہوگی، انہوں نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کا حملہ مسلمان ملک پر جو اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ،مفتی مکرم احمد نے یمن پر سعودی عرب کے اس حملے کو امریکی و اسرائیلی ایماء پر قرار دیا اور کہا کہ یہ حملہ امریکی و اسرائیلی مفادا ت کی خاطر کیا گیا ہے۔

f7a56a90fe2c6561ee60bd09eef0c98f

متعلقہ مضامین

Back to top button