پاکستان

ملیر بار کے سابق صدر اور ان کے بیٹے کے قاتلوں کو سزائے موت کا حکم

صلاح الدین حیدر اور ان کے بیٹے ارسلان حیدر کو مئی 2012 میں محسن بلوچ اور عابد کلو نے قتل کر دیا تھا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملیر بار کے سابق صدر اور ان کے بیٹے کے قتل کے دو تکفیری دہشتگردوں کو سزائے موت سنا دی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے ملیر بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر صلاح الدین حیدر اور ان کے بیٹے ارسلان حیدر کے قتل کے مقدمے کی سماعت کی ۔ طرفین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے دہشتگردمحسن بلوچ اور عابد کلو کو سزائے موت سنائی ۔ دہشتگردوںنے مئی 2012 میں صلاح الدین حیدر اور ان کے بیٹے ارسلان حیدر کو قتل کیا تھا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button