دنیا

14 سالہ خود کش بمبار لڑکی نے گرفتار دیدی

افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع نوزاد میں چودہ سالہ لڑکی زرمینہ نے خودکش حملہ کرنے سے پہلے ہی پولیس کو گرفتاری دیدی ہے۔ زرمینہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اور دو مزید لڑکوں کو خودکش حملے کی تربیت دی گئی تھی۔ میں نے اس وقت خود کو پولیس کے حوالے کیا جب مجھے بارود سے بھری جیکیٹ پہنائی گئی تھی۔ زرمینہ معروف افغان عالم امام ملا عبدالشکور کی بیٹی جو اس وقت افغان خواتین پولیس کی حراست میں ہے۔ زرمینہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے خاندان کے لوگ بھی چاہتے تھے کہ وہ خودکش حملہ کرے۔

واضع رہے کہ طالبان اپنے ناجائز مطالبات اور اہداف کے لئے بچوں کو استعمال کرکے انہیں خودکش بمبار بنارہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ نام نہاد طالبان علم سے بچوں کو دور رکھیں جبھی جہاں انکو موقع ملتا ہے یہ اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیز کو تباہ کردیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button