مشرق وسطی

دہشت گردداعش کی طرف سے ترکی،شام اورپاکستان میں بڑے پیمانے پرڈالرزکی منتقلی شروع۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سرزمین عراق وشام میں سرگرم دہشت تنظیم داعش نے بڑی تعدادمیں ڈالرترکی،شام اورپاکستان کی طرف بھیجنا شروع کردیا ہے۔
سوریاٹوڈے کے رپورٹ کے مطابق ذرائع کااپنانام ظاہرنہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دہشت گردداعش نے جوگزشتہ نصف سال سے عراق کے شہرموصل میں قابض ہے جہاں سے مقامی لوگوں ہجرت کرنے پرمجبوکیا اوربعدازآں کوئی ایسا گھرنہیں چھوڑاجسے لوٹانہیں گیا ہو،ذرائع نے اس بات پرزوردیتے ہوئے کہا ہے ان لوٹے ہوئے اموال کوشمال عراق میں اپنے دہشت گردوں کوفراہم کیاجارہاتھا،تاہم اب ان اموال میں سے ایک بڑاحصہ اب ترکی،شام اورپاکستان کی طرف منتقل کرنا شروع کیا ہے تاکہ اس کی سرگرمیاں ان ملکوں میں بھی تیزی سے پھیل جائے

متعلقہ مضامین

Back to top button