پاکستان
گلش اقبال میں احساس اداروں کی کاراوئی سوشل میڈیا پر داعش کو اجاگرکرنےدو تکفیری گرفتار
شیعت نیوز نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے کلش اقبال قائد اعظم کالونی میں احساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے ایک گھرمین چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے پاکستان میں داعش کو سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے والے دو تکفیری دہشتگردو کو گرفتار کر کےنا معلوم مقام منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش کی جائے زارئع کا کہنا ہے ملزم کے قبصے سے لیپ ٹاپ داعش کے ترانوں کی سی ڈی اسٹیکرز اور دیگر کاغذات ملے ہیں جن کواحسا س اداروں نے اپنے قبصے میں لے لیا ہے