لبنان

داعش کے خلیفہ ابوبکرالبغدادی کی بیوی لبنانی فوج کے ہاتھوں گرفتار۔

شیعیت نیوز{ مانیٹرنگ ڈیسک} گزشتہ روز لبنانی فوج نے دہشت گردتںطیم داعش کے خلیفہ ابوبکرالبغدادی کی بیوی کوگرفتار کیاہے۔
الحدث نیوز کے مطابق گزشتہ روز لبنان کے ایک سرحد سے ابوبکرالبغدادی کی ایک بیوی اپنے بیٹوں کے ہمراہ خفیہ طورسے لبنان میں داخل ہورہی تھی جہاں اسے سکیورٹی فورس نے گرفتار کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button