عراق

عراق کے تکریت میں داعش کے ایک لیڈرسمیت3دہشت گردواصل جہنم ۔

عراق: السومریۃ ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج علی الصبح عراق کے صوبہ الانبارکےشہرتکریت کے جنوب میں قبائلی فورس کی طرف سے دہشت گردداعش کے ایک بڑے لیڈرسمیت3دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کی اطلاع ہے۔
ذرائع کاکہناتھا کہ گزشتہ شام سے قبائلی فورس نے تکریت کے جنوب میں ایک ایسے راستے میں گھات لگاکربیھٹے ہوئے تھے جہاں سے داعش کے دہشت گردوں کاگزرہوتاتھا اورعلی الصبح ایک لیڈرسمیت3دہشت گردجب وہاں سے گزررہے تھے کہ انہیں نشانہ بنایاگیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button