پاکستان

پشاور تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے واجد قزلباش شہید ہوگئے

شیعت نیوز: پشاور میں تکفیری ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ بزنس مین واجد حسین شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق خبیر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں قصہ خوانی بازار کے قریب دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے میڈیکل اسٹور کے مالک واجد قزلباش کو شہید کردیا ہے۔ واجد قزلباش اپنا میڈیکل اسٹور چلاتے تھے۔
واضع رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرے ایک اور میڈیکل اسٹور کے مالک کو شہید کیا تھا، جبکہ اس کے علاوہ کئی اور مومنین ابتک پشاور میں تکفیریوں کی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن چکے ہیں لیکن طالبان کی حمایت یافتہ حکمران جماعتیں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر مسلسل خاموش ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button