پاکستان

میرپور خاص :دیوبندی دہشتگردوں کا پرسہ داری سے واپس گھر جانے والے عزاداروں پر فائرنگ 2مومنین شہید 4زخمی

میر پور خاص شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق میرپور خاص اقبال پیٹرول پمپ پر امریکی سعودی نواز دیبندی دہشتگرد ٹولہ کے غنڈوں کی فائرنگ سے 2 عزادار شہید 4 زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے ان عزادروں کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب یہ امام حسن ؑ کو ان کے لال شہزادہ قاسم ؑ کا پرسہ دے کر اپنی گاڑی میں گھر واپس جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے ان کی گاڑی پر اقبال پیٹرول پمپ پر فائرنگ کردی سے دو عزادار موقع پر شہید ہوگئے جبکہ چار عزدار زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر اعلاج ہیں
مومنین سے زخمی عزاداروں کی صحت یابی کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button