مجلس وحدت مسلمین نے رضاکاران جعفرطیار کو واک تھیرو گیٹ فراہم کردئیے

28 اکتوبر, 2014 00:00

شیعت نیوز: کراچی میں موجود شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق مجلس وحدت مسلمین نے رضاکاران جعفرطیار کو علاقائی سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے واک تھرو گیٹ فراہم کیئے ہیں، یہ گیٹ گذشتہ روز علامہ امین شہیدی کی قیادت میں رضاکاران جعفرطیار کو دیئے گئے۔ علامہ امین شہیدی نے رضاکاران جعفرطیار سمیت محرم الحرام کے سلسلے میں لگائے گئے مختلف کیمپس کا دورہ بھی۔
واضع رہے کہ اس سے قبل گذشتہ برس مجلس وحدت نے رضاکاران جعفرطیار کو پانچ سی سی ٹی وی کیمرہ سیکورٹی مانیٹرنگ کے لئے دیئے تھے۔

8:27 شام اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔