پاکستان

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسیر ملت غلام رضا نقوی کی رہائی کا حکم نامہ جاری کردیا

شیعت نیوز (لاہور) 18 سال سےبے گناہ قید سپاہ محمد کے سربراہ علامہ غلام رضا نقوی کی انسداددہشتگردی کی عدالت سے رہائی کا حکم نامہ جاری ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اسیر ملت علامہ غلام رضا نقوی کو18 سال قبل گرفتار کیا تھا تاہم کیس کی شنوائی تک نہ کی گئی، گزشتہ دنوں کیس کی شنوائی ہوئی تو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے دستخط کرنے کے بعد اسیرِ ملت علامہ غلام رضا نقوی کی رہائی کے حکم جاری کر دیئے۔ جس کے بعد آج علامہ غلام رضا نقوی کی رہائی کے لیے ان کے اہل خانہ سمیت دیگر مومنین کیمپ جیل پہنچ گئے ہیں۔ت

متعلقہ مضامین

Back to top button