انسان حقوق کی تنظیم کی طرف سے شام میں داعش کی جرائم کی شدید مذمت

26 ستمبر, 2014 00:00

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی حقوق نے گذشتہ روز سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں شام میں دہشت گردتنظیم داعش کی طرف سے نہتے عوام پرڈھائے گئے مظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق قرارداد میں کہاگیاہے اس حوالے سے دہشت گرد داعش کوبین الاقوامی انسانی قانون کے مطابق سزادی جائے۔

3:28 شام اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔