پاکستان

ناظم آباد سخی حسن کے قریب سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق اہلبیت ؑ نعمان شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد سخی حسن 2k بس اسٹاب کے قریب امریکی سعودی نواز کالعد م سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فرنگ سے عاشق اہلبت علیہ السلام نعمان شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے نوجوان نعمان کو اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ اپنے گھر جارہے تھے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ مقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید نعمان اور ان کی فیملی کشھ عرصے قبل تعلمات اہلبیت علیہ السلام سے متاثر ہوکر مکتب اہلبت علیہ السلام اختیار کیا تھا 

واضح رہے کے کراچی کا ڈسٹرکٹ سنٹرل کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں ک اٹھکانہ بن گیا ہے اور ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے مقتل گاہ میں منتقل ہوگیا ہے۔جب کے قانون ناٖفذکرنے والے ادارے ان دہشتگردوں کے آگے بے بس نظر آتے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button