پاکستان

کراچی سعودی نوازدیوبندی دہشتگرد ٹولہ سپاصحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے نعیم عباس شہید

شیعت نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی 5C میں واقعہ بارا مارکیٹ کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے نعیم عباس شہید۔ اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے نوکری پرجارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو انچولی امام بارگاہ منتقل کردیا ہے نماز جنازہ بعد نماز مغرب ادا کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button