پاکستان

کراچی: تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ، شیعہ پروفیسر انیس انور شہید۔

شیعت نیوز کے نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کل رات کراچی کے علاقے نارتھ ناطم آباد حیدر مارکیٹ کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صھابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ پروفیسرعاشق اہلبیت علیہ السلام انیس انور کو شہید کردیا۔

اطلاعت کے مطابق پروفیسر انیس انور اپنے گھر جارہے تھے کہ گھات لگائے بیٹھے کالعدم سپاہ صحابہ طالبان (اہل سنے ولجماعت ) کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا، شہید کا جسد خاکی قانونی کاروائی کے بعد انچولی امام بارگاہ منتقل کردیا ح گیا۔واضح رہے کے شہید پروفیسر انیس انوار کچھ عرصے تعلیم اہلبیت علیہ السلام سے متاثر ہوکر مکتب اہلبیت اختیار کیا تھا
شہید کی نماز جنازہ آج بعد از نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں ادا کی جائے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button