پاکستان

شیعہ کلنگ کیخلاف مولانا علی محمد کی متحدہ کے مرکز 90 پر دھرنے کی دھمکی

شیعہ علماء کونسل کراچی کے سابق سکیرٹری جنرل علامہ علی محمد نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم بہت جنازے اُ ٹھا چکے اب یہ نہیں ہوگا،انہوں نے کہا کہ حجۃ الالسلام والمسلمین مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ جن علاقوں میں آپ کی اجازت کے بغیر گائے کی کھال نہیں لے سکتے وہاں ہمارے شیعیاں حیدر کرار علیہ السلام کی جان مسلسل لی جارہی ہے اب آپ مانے یا نامانے مگر یہ حقیقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم معلوم ہے کہ اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اس تقریر کےبعد کس کس نے مولانا شہنشاہ کو فون کرکے کیا کیا کہا ہے اب بہت ہوچکا ہے اگر مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کی جان کو کوئی ذراسا بھی نقصان پہچا تو اب دھرنا وہاں (متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز 90) پر کریں گےجہاں کسی کا باپ بھی

متعلقہ مضامین

Back to top button